بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 ربیع الثانی 1448ھ 11 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ادا نماز پڑھنے والے کے پیچھے قضا کی نیت کرنا

سوال

اگر کوئی آدمی صبح کی اپنی نماز پڑھ لے اور کسی اور جگہ صبح کی جماعت ہورہی ہو، تو کیا یہ آدمی اپنی قضا نماز امام کی اقتدا میں ادا کرسکتا ہے?

جواب

ادا  نماز پڑھنے والے کے پیچھے قضانماز  پڑھنے والے کی اقتدا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200525
تاریخ21-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں