بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 جُمادى الأولى 1448ھ 18 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خطبہ نکاح کیا ہے؟ عام آدمی نکاح پڑھا سکتا ہے؟

سوال

محترم خطبہء نکاح مین کیا پڑہا جاتا ہے؟ کیا عام آدمی نکاح پڑہا سکتا ہے؟

جواب

خطبہ نکاح، نکاح کی بابت چند اہم مضامین پر مشتمل ہے،جس میں حمد وثنا کے بعد اس خطبے میں سورہ نساء کی آیت نمبر ایک، سورہ احزاب کی آیت نمبر ۷۰، ۷۱، اور چند احادیث شامل ہیں ۔ مزید یہ کہ عام آدمی نکاح پڑھا سکتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ مسائل سے واقف ہو اور درست نکاح پڑھائے،۔ فقط واللہ أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143506200033
تاریخ13-04-2014

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں