عزل کا حکم
سوال
السلام علیکم معلوم یہ کرنا ہے کہ شریعت ھمیں عزل کے بارے میں کیا ھدایت دیتی ہے کہ کن صورتوں میں عزل جائز اور کن صورتوں میں ناجائز ہے؟ عزل سے مراد مباشرت کے وقت منی خارج ہونے سے پہلے عضوتناسل کو باھر نکالنا ہے
جواب
بیوی کی اجازت ہو تو عزل کی بہر صورت گنجائش ہے۔ واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143412200018
تاریخ26-10-2013

