بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 جُمادى الأولى 1448ھ 21 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پاکستان میں موجود میک ڈونلڈ اور کے ایف سی کھانے کا حکم؟

سوال

پاکستان میں میک ڈونلڈ اور کے ایف سی کا کھانا کھانے کی اجازت ہے ، حلال وحرام کے اعتبار سے کیا مسئلہ ہے؟

جواب

ان دونوں اداروں کی مرغی کے بارے  میں غالب اطلاعات  یہ ہیں کہ ان کا ذبیحہ غیر شرعی طور پر مشینی ہوتا ہے اس لیئے احتیاط کا تقاضا یہ ہے جب تک ان کی تصدیق کسی  مستند حلال اتھارٹی سے نہ ہوجائے اس وقت تک ان کا کھانا نہ کھایا جائے ۔ واللہ اعلم  

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143711200015
تاریخ13-08-2016

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں