بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ذو القعدة 1445ھ 17 مئی 2024 ء

darulifta

 

شیعہ کے ساتھ کام کا حکم


question

میرا ایک سوال ہےکہ کیا شیعہ کے ساتھ کام کرنا یا ان کی  جگہ پر مثلاً ان کی دکان پر یا ان کے کلینک پر کام کرنا جائز ہے یا نہیں ہے؟

answer

اگر  شرعی احکامات کو مدنظر رکھ کر شیعہ کے ساتھ تجارتی معاملات کیے جائیں تو اس کی گنجائش ہے ۔

فتاوی ہندیہ میں ہے :

"لا بأس بأن يكون بين المسلم والذمي معاملة إذا كان مما لا بد منه كذا في السراجية۔"

(کتاب الکراہیۃ،الباب الخامس عشر فی اہل الذمۃ،ج:۵،ص:۳۴۶،دارالفکر)

فقط واللہ اعلم

 


fatwa_number : 144403100417

darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town



search

ask_question

required_question_if_not_exists_then_click

ask_question