بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ذو القعدة 1445ھ 16 مئی 2024 ء

darulifta

 

نئی دلہن کو گھر لاکر اس کے پاوں دھونا اور اس پانی کو گھر کے اطراف میں چھڑکنا


question

فتاوی رضویہ جلد ۲ صفحہ ۵۹۵ تا ۵۹۸ کے درمیان ایک مسئلہ لکھا  ہے کہ دلہن کے پاؤ ں دھونا اور اس کو گھر کے چاروں اطراف برکت کے لیے ڈالنا بابرکت ہے اور یہ مستحب عمل ہے، اس بارے میں آپ کا کیا موقف ہے؟

answer

دلہن کے پاؤں دھو کر اس پانی کو گھر کے کونوں میں چھڑکنے کے بابرکت ہونے یا مستحب ہونے کی ہمیں کوئی  ثبوت یا دلیل نہیں ملی۔ فقط واللہ اعلم


fatwa_number : 144307102062

darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town



search

ask_question

required_question_if_not_exists_then_click

ask_question