بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 ذو الحجة 1446ھ 25 جون 2025 ء

darulifta

 

میزان بینک میں سرمایہ کاری کا حکم


question

المیزان میں سرمایہ کاری حلال ہے یا حرام؟

answer

"المیزان" سے مراد اگر میزان بینک کی معاونت سے چلنے والا ادارہ "المیزان انویسٹمنٹ مینیجمنٹ لمیٹڈ" ہے تو واضح رہے کہ ’’میزان بینک‘‘ سمیت مروجہ اسلامی بینکوں میں سے کسی بھی بینک میں سرمایہ کاری کرنا اور اس سے منافع حاصل کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


fatwa_number : 144204200635

darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town



search

ask_question

required_question_if_not_exists_then_click

ask_question