بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

darulifta

 

لڑکوں کے چند نام


question

میرا بیٹا بروز پیر   25/01/2021صبح  6:40 پیدا ہوا ہے، مجھے قریب دس نام تجویز کردیں!

answer

بچوں کا  نام انبیاء علیہم السلام و صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام پر یا عمدہ  معانی پر مشتمل نام رکھنا چاہیے،  ناموں کے حوالہ سے ہماری ویب سائٹ پر موجود  آپشن : اسلامی نام سے استفادہ کیا جا سکتا ہے، ذیل میں چند نام تحریر  کیے جاتے ہیں:

1- محمد ، 2- عبد اللہ، 3-عبد الرحمن ، 4-ابراہیم، 5-شیث ،  6-مقداد، 7-شمیس،  8-معاذ، 9-نواّس، 10-عدی، 11-نوفل۔ فقط واللہ اعلم

 

 


fatwa_number : 144206200660

darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town



search

ask_question

required_question_if_not_exists_then_click

ask_question