بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ذو القعدة 1445ھ 16 مئی 2024 ء

darulifta

 

حکومتی ادارے میں کام کے وقت سونے سے تنخواہ کا حکم


question

میں ایک حکومتی ادارے میں کام کرتا ہوں، رمضان میں میری ڈیوٹی تھی، اور دن کو کام نہیں ہوتا تھا، ہم شفٹ میں دو بندے تھے، میں دن میں وہیں  کمرے میں سونے کے لئے جاتا تھا اور اپنے ساتھی کو کہتا تھا کہ اگر کوئی کام ہو تو مجھے جگادینا، تو  ڈیوٹی کے دوران وہی سوجانے سے تنخواہ کا کیا حکم ہے؟

وضاحت: میرا کام صرف سامان لینے اور دینے کا ہوتا ہے، اور یہ کام سکورٹی گارڈ کی طرح نہیں ہوتا کہ ہر وقت جاگنا پڑے، بلکہ جب سامان آتا ہے تو کام ہوتا ہے، اور جب کام نہیں ہوتا تو کوئی موبائل استعمال کرتا ہے، کوئی آپس میں بیٹھتے ہیں، اور کوئی کوئی اور کام کرتے ہیں، میں سوتا ہوں آفس میں۔

answer


fatwa_number : 144402100721

darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town



search

ask_question

required_question_if_not_exists_then_click

ask_question