بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ذو القعدة 1445ھ 17 مئی 2024 ء

darulifta

 

حریم نام رکھنا


question

میری بیٹی چھ ماہ کی ہے، اس کا نام میں نے حریم رکھا ہے، لیکن وہ بہت ضدّی اور بیمار رہتی ہے، میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ نام صحیح ہے؟ اور اگر صحیح نہیں ہے تو کیا نام رکھا جائے؟

answer

حریم کے معنی ہیں :  "قابلِ احترام  چیز یا جگہ"۔

یہ نام درست ہے، اس کو بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔

معجم اللغة العربية المعاصرة (1/ 481)

"حرُمَ على يَحرُم، حُرْمًا وحَرامًا وحُرمَةً، فهو حريم، والمفعول محروم عليه وحريم.

حرُم الشَّيءُ عليه: امْتَنَع. حرُم عليه الخروجُ- يحرُم الصَّومُ على الحائض- حرُمت المرأةُ على زوجها: مُنع من مسِّها- تفنى اللَّذاذة ممَّن نالَ صفوتها ... من الحرام ويبقى الإثمُ والعارُ

مكان حرام: لا يُنتهك."

فقط واللہ اعلم


fatwa_number : 144205201469

darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town



search

ask_question

required_question_if_not_exists_then_click

ask_question