بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ذو القعدة 1446ھ 03 مئی 2025 ء

darulifta

 

کووِڈ 19 ویکسینشن کا حکم


question

کیا کویڈ 19 ویکسینشن کروانی چاہیے؟

 

answer

اگر  ماہر دین دار ڈاکٹر اس بات کی تصدیق کردیں  کہ   اس  ویکسین  میں کوئی حرام یا ناپاک  چیز ملی نہیں ہوئی ہے ، اور یہ مضر صحت نہیں  ہے اور  اور تجربے سے اس کا مفید ہونا ثابت ہوجائے  تو اس کا لگانا جائز ہوگا،  لیکن اس کے لیے کسی کو مجبور کرنا جائز نہیں  ہوگا، لہذا اس سلسلے میں دین دار ماہر ڈاکٹروں کی تصدیقات کی طرف رجوع کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ فرمائیں:

کرونا وائرس کا انجیکشن اور ویکسین لگانا


fatwa_number : 144212201250

darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town



search

ask_question

required_question_if_not_exists_then_click

ask_question