
کیا "ضحا" (Duha) میری نومولود بچی کے لیے اچھا نام ہے؟
ضحا (Duha) کو صحیح لکھنے کا طریقہ یہ ہے: ”ضُحیٰ“ (ضُحیٰ) اور اس کے معنی ہیں: روشنی، چاشت کا وقت۔ بچی کا یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
fatwa_number : 144204200198
darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town