بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

darulifta

 

عورت شیطان کا جال بننے سے کیسے بچے؟


question

اس حدیث کی تصدیق کردیں "عورتیں شیطان کا جال ہیں"۔ اگر یہ مستند حدیث ہے تو ایک عورت کو شیطان کی مدد کرنے سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

answer

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ حدیث مرفوع ہے اور  درست ہے۔ ایک عورت کا شیطان کی مدد کرنے سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ دینِ اسلام میں دیے گئے نظامِ عفت کو پوری طرح اختیار کرے، خاص طور پر عورتوں سے  متعلق جو پردے کے احکام وارد  ہوئے ہیں، ان کی  مکمل پاس داری کرے۔

تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :

شرعی پردہ کیا ہے؟

مشكاة المصابيح (3 / 1437):

عن حذيفة رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول في خطبته: «الخمر جماع الإثم والنساء حبائل الشيطان وحب الدنيا رأس كل خطيئة»

كشف الخفاء ت هنداوي (2 / 382):

"النساء حبائل الشيطان

تقدم في "الشباب شعبة من الجنون"، رواه في "مسند الفردوس" عن عقبة بن عامر بلفظ "النساء حبالة الشيطان".

كشف الخفاء ت هنداوي (2 / 4):

 الشباب شعبة من الجنون، والنساء حبالة الشيطان

وفي رواية "حبائل" جمع حبالة بالكسر، وهي ما يصاد به من أي شيء كان، رواه أبو نعيم، عن ابن مسعود والديلمي، عن عبد الله بن عامر وعقبة بن عامر في حديث طويل، والتيمي في ترغيبه عن زيد بن خالد الجهني، كلهم مرفوعًا."

فقط واللہ اعلم


fatwa_number : 144208200743

darulifta : Jamia Uloom Islamiyyah Allama Muhammad Yousuf Banuri Town



search

ask_question

required_question_if_not_exists_then_click

ask_question