بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو الحجة 1446ھ 09 يونيو 2025 ء

bayyinat

 
 

مارخور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

مارخور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

سوال

کیا مارخور کی قربانی جائز ہے؟

جواب

پالتو حلال جانور سے قربانی کرنا جائز ہے، جنگلی جانور سے قربانی کرنا جائز نہیں، مارخور جنگلی جانورہے، اس لیے اس سے قربانی کرنا جائز نہیں ہے۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے: 
’’وإن ضحی بظبیۃ وحشیۃ أنست أو ببقرۃ وحشیۃ أنست لم تجز۔‘‘ (الفتاوی الہندیۃ، کتاب الأضحیۃ، الباب الخامس في بیان محل إقامۃ الواجب: ۵/۹۷، ط: رشیدیۃ
 

فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر :3288/1441                         دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
 

تلاشں

شکریہ

آپ کا پیغام موصول ہوگیا ہے. ہم آپ سے جلد ہی رابطہ کرلیں گے