بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو الحجة 1446ھ 09 يونيو 2025 ء

bayyinat

 
 

جامعہ کے استاذ وامام جامع مسجد بنوری ٹاؤن کو صدمہ

جامعہ کے استاذ وامام جامع مسجد بنوری ٹاؤن کو صدمہ

جامعہ کے سابق امام مولانا قاری سید رشید الحسن رحمۃ اللہ علیہ  کی اہلیہ محترمہ اور جامعہ کے استاذ و امام وخطیب جامع مسجد بنوری ٹاؤن مولانا سید یوسف حسن طاہر ، استاذ و نائب امام مولانا سید عتیق الحسن ، استاذ و مؤذن مولانا سید مزمل حسن کی والدہ ماجدہ ۱۳؍ جمادی الاولیٰ ۱۴۴۵ھ مطابق ۲۸؍نومبر ۲۰۲۳ء بروز منگل انتقال فرماگئیں۔  إنا للہ وإنا إلیہ راجعون، إن للہ ما أخذ ولہٗ ما أعطی وکل شيء عندہٗ بأجل مسمّٰی۔ اللّٰہم اغفر لھا وارحمھا وعافھا واعف عنھا وأکرم نزلھا ووسع مدخلھا ۔ آمین۔ 
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، درجات بلند فرمائے اور صاحبزادگان اور دیگر پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین ۔ 
قارئین بینات سے اُن کے لیے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔ 
 

تلاشں

شکریہ

آپ کا پیغام موصول ہوگیا ہے. ہم آپ سے جلد ہی رابطہ کرلیں گے