بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الثانی 1441ھ- 06 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں آنکھ ، کان، ناک میں دوا ڈالنا


سوال

روزہ میں آنکھ ، کان یا ناک میں دوا ڈال سکتے ہیں ؟

جواب

روزہ میں آنکھ میں دوا ڈال سکتے ہیں، کان یا ناک میں دوا ڈالنے سے روزہ فاسد ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200139

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے