بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ربیع الثانی 1441ھ- 10 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

بچوں کا پیشاب پاخانہ کا حکم


سوال

السلام علیکم بچوں کا پیشاب پاخانہ اگر کپڑوں پر یا بدن پر لگ جائے تو کیا کپڑے نپاک ھوجاتے ھیں؟ اور کیا نماز سے پہلے غسل کرنا ضروری ھوگا اگر جسم پر لگا ہو تو؟

جواب

بچوں کا ہیشاب پاخانہ ناپاک ہے، اس لیئے اگر کپڑوں یا جسم پر یہ لگ جائے تو اس حصّہ کو دھو کر پاک کرنا ضروری ہے، غسل کرنے کی ضرورت نہیں۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143411200020

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے