بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 ربیع الثانی 1441ھ- 13 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

نو مولود کے کان میں کون سی اذان دی جائے؟


سوال

کیا بچے کے کان میں فجر کی اذان دی جاتی ہے؟

جواب

نومولودکے کان میں دی جانے والی اذان وہی ہوگی جوعام نمازوں کے لیے کہی جاتی ہے,ایسی کوئی صراحت کتابوں میں نہیں ملی کہ بچے کےکان میں اذانِ فجر دی جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200541

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے