بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 12 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

نا محرم کو سلام کرنا


سوال

غیر محرم کو سلام کرنا کیسا ہے؟

جواب

بوڑھی عورت  غیر محرم کو سلام کرسکتی ہے،اسی طرح سلام کا جواب دے سکتی ہے، جب کہ جوان عورت کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ کسی نا محرم کو نہ خود سلام کرے اور نہ ہی سلام کا جواب دے۔

مرد بوڑھی عورت کو سلام کرسکتا ہے، جوان کو نہیں، اگر جوان عورت سلام کرے تو اس کا جواب دل میں دے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200260

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے