بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الثانی 1441ھ- 06 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

مسلمان کے جھوٹے میں شفا کی حدیث


سوال

کیا مسلمان کا جوٹھا کھانے میں شفا ہے؟  جو کھانا کسی دوسرے مسلمان سے رہ جائے اس میں شفا ہے ؟

جواب

’’مؤمن کے جوٹھے میں شفا ہے‘‘۔ ان الفاظ میں کوئی حدیث ثابت نہیں ؛ محدثین نے اسے من گھڑت قرار دیا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200819

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے