بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ربیع الثانی 1441ھ- 07 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

فون پر نکاح کا حکم


سوال

 کیا اگر لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے ساتھ قول اقرار کر لیں دو گواہوں کی موجودگی میں جب کہ نکاح پڑھانے والا خود لڑکا ہے ہو تو کیا ایسے نکاح ہو جاتا ہے ؟ اور نکاح بھی فون پرہوا ہو؟ 

جواب

شرعاً نکاح منعقد ہونے کے لیے  دلہا دلہن یا ان کے وکیل اور دو گواہوں کا ایک ہی مجلس میں موجود ہونا ضروری ہے، فون پر نکاح منعقد نہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143905200030

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے