بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 ربیع الثانی 1441ھ- 12 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

سیہہ جانور کا حکم


سوال

سہہ (جو ایک چھوٹا سا جانور ہے، جس کے جسم پر تیر کی طرح لمبے لمبے کانٹے ہوتے ہیں ) کےکھانے کا کیا حکم ہے؟

جواب

احناف کے نزدیک سیہہ کھانا شرعاً ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200287

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے