اکثر باڈی بلڈر حضرات اپنے سینے کے بال صاف کرواتے ہیں، کیا سینے کے بال صاف کروانا جائز ہے؟
سینے کے بال کاٹنا ایک بیکار عمل ہے، اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔
"وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، کذا في القنیة". (الفتاویٰ الهندیة ۵؍۳۵۸)
"ومما لیس بمقصود: حلق شعر الصدر أو الساق". (المبسوط للسرخسي ۴؍۷۳)
"بخلاف شعر الصدر والساق؛ لأنه لایتعلق به جمال". (الهدایة شرح بدایة المبتدي، کتاب الدیات، فصل في ما دون النفس ۴؍۵۸۱) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010201164
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں