بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ربیع الثانی 1441ھ- 08 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

سینگ میں زخم لگے ہوئے جانور کی قربانی کا حکم


سوال

ہم نے ایک بکر ا حضور ﷺ کے نام کی قربانی کے لیے خریدا لیکن قربانی سے پہلے اس کا سینگ زخمی ہو گیا ہے اور اس سے خون آ رہا ہے لیکن مکمل اترا نہیں ۔اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر اس جانور کا سینگ جڑ سے نہ ٹوٹا ہو، محض چوٹ لگی ہو جس کی وجہ سے خون نکل رہا ہو تو اس کی قربانی جائز ہو گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200349

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے