بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ربیع الثانی 1441ھ- 15 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

سفر کے دوران روزہ توڑنے کا حکم


سوال

کیا شرعی سفر میں اگر کوئی  قصداً روزہ توڑے تو کفارہ ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں صرف قضا لازم ہوگی، کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200865

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے