بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ربیع الثانی 1441ھ- 10 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

سجدہ سہو واجب نہ ہونے کی صورت میں سجدہ سہو کر لینے کا حکم


سوال

سجدہ سہو واجب نہیں ہوا تو پھر سجدہ کرلیا، اس نے گمان کیا شاید سجدہ سہو  واجب ہوگیا،  اس سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟

جواب

اگر کسی آدمی پر سجدہ سہو واجب نہ ہو اور وہ سجدہ کر لے تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی، نماز ہو جاتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201290

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے