بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 ربیع الثانی 1441ھ- 12 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں کھارے پانی سے وضو کرنے کا حکم


سوال

کھارے پانی سے روزہ کی حالت میں وضو ہو جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

وضو کے لیے نفسِ پانی کا ہونا ضروری ہے، پھر وہ میٹھا ہو یا کھارا، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، دونوں سے وضو ہو جاتا ہے۔  نیز کھارے پانی سے وضو کرنے سے روزہ بھی نہیں ٹوٹتا، روزہ تب فاسد ہوتا ہے جب پانی حلق سے نیچے اترجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201035

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے