بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1441ھ- 05 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں نمکین پانی سے کلی کرنا


سوال

نمکین پانی سے کلی کرنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

جواب

نمکین پانی سے مراد طبعی  کھارا پانی ہے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اور اگر نمکین پانی سے مراد  نمک ملا ہوا پانی ہے تو اس سے کلی کرنا مکروہ ہوگا، اور اگر نمک وغیرہ کے ذرات اندر چلے گئے تو  روزہ ٹوٹ جائے گا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے