بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ربیع الثانی 1441ھ- 10 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

خواتین کا مروجہ تبلیغ میں جانا


سوال

خواتین کی تبلیغ اور جوان بچیوں کا مدرسہ میں مقیم ہونا کیا بدعت نہیں ہے؟ اگر بدعت نہیں ہے تو اس کی دلیل کیا ہے؟

جواب

خواتین کا مروجہ تبلیغ میں جانا صحابہ کرام کی زندگی  سے ثابت نہیں، نیز لڑکیوں کا مدرسوں میں مقیم رہنا بھی مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے درست نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200891

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے