بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ربیع الثانی 1441ھ- 15 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

جس جانور کا منہ معمولی سا ٹیڑھا ہو اس کی قربانی کا حکم


سوال

جس جانور کا منہ ٹیڑھا ہو معمولی سا، کیا اس کی قربانی ہوجائے گی؟

جواب

فقہاءِ کرام نے قربانی سے مانع جن عیوب کا ذکر کیا ہے ان میں منہ کے معمولی ٹیڑھے ہونے کا ذکر نہیں ہے، اس لیے جس جانور کا منہ معمولی سا ٹیڑھا ہو  اس کی قربانی کی جاسکتی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201270

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے