بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الثانی 1441ھ- 06 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

جسم کے کسی حصے پر پیشاب لگنے سے غسل کرنا لازم نہیں ہوتا


سوال

اگر کسی بچے یا جانور کا یا خود اپنا پیشاب جسم یا جسم کے کسی حصّے پر پڑ جائےتو کیا غسل واجب ہو جاتا ہے؟ یا صرف جسم کے اتنے حصّے کو پانی سے دھو لینے سے جسم پاک ہو جاتا ہے اور مکمل غسل کی ضرورت نہیں رہتی؟

جواب

 پیشاب یا کوئی بھی ناپاک چیز اگر جسم کے کسی بھی حصہ پر لگ جائے تو صرف جسم کے اس حصے کو  دھو لینے سے جسم پاک ہوجائے گا، مکمل غسل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200445

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے