بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1441ھ- 05 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

جامعہ میں داخلہ


سوال

جامعہ میں داخلے کب شروع ہوتے ہیں، اور طریق کار کیا ہوتا ہےَ؟

جواب

جامعہ کے شعبہ حفظ میں داخلے سال بھر ہوتے ہیں، اور شعبہ کتب میں داخلے شوال کے ابتدا  میں ہوتے ہیں۔ طریق کار کی بابت تفصیل دفتر اہتمام تشریف لا کر معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔


فتوی نمبر : 143704200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے