بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 ربیع الثانی 1441ھ- 12 دسمبر 2019 ء

اسلامی نام

نام معنینام معنی
ابرارنیکاسدشیر
احساننیکی اچھا سلوکاخلاقاچھی عادتیں
احسننہایت اچھاارشادہدایت حکم
احترامعزتافتخارفخر بزرگی
امتیازفرق تمیزاشفاقمہربانیاں،عنایتیں
اشرفبزرگ تریناعجازمعجزہ
احتشامشان وشوکتارشدہدایت یافتہ
انعامتحفہ بخششانوربہت روشن
اظہارکھولنا ظاھرکرناافضلبہترین
اکرامعطاء بزرگیاجملنہایت حسین
اظہرروشن،واضحادیبادب سکھانے والاعلم وادب جاننے والا
اریبعقل منداسراربھیدپوشیدہ باتیں
اقبالکامیابی،خوش نصیبیاحمرسرخ،لال
اخترستارہابتسامشگفتگی،مسکراہٹ
اطہرپاکیزہاعزازمرتبہ،انعام
اخلاصخلوص،محبتاشتیاقآرزو،تمنا
اثیراونچا،بلندوبالااعظمبزرگ تر
اعتزازخوبی اثر پهيلاواکبرسب سےبڑا
امانپناہ،حفاظتامدادمددحمایت
انتسابمنسوب کرنااقرارتسلیم کرنا،ماننا
اکملکامل،مکملاکرمبہت کرم کرنے والا
الطافمہربانیاں،عنایتامانتکسی کے سپرد کی ہوئی چیز
امجدشریف،نیک،بزرگانتصارمددپانا،فتح
انتخابپسندکرنا،منتخب کرناانکسارعاجزی،عجز
انضماممتصل ہونا،مل جاناآفاقآسمان کے کنارے
آزادبری،خودمختارآغامالک،حاکم
آصفلائق،قابلآفتابسورج
آمرحکم دینے والاارحمزیادہ رحم کرنے والا
ضیاءروشنیارقمبدری صحابی
اسیربدری صحابیایاسبدری صحابی
اخرمصحابی کانامازہرصحابی کانام
اصیرمصحابی کاناماسیدصحابی کانام
اسعدصحابی کانامافلحصحابی کانام
ابطحیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کاناماولیحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
آمرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامامینحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
اولحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامآخرحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانام
امامحضورصلی اللہ علیہ وسلم کانامایوبپیغمبر کا نام
الیاسنبی کانامادریسنبی کانام
ابراہیممشہور پیغمبر اور آپ ﷺ کے جد امجد کا ناماسماعیلنبی کانام
اسحاقنبی کانامابوبکرصدیقخلیفہ راشد عشرہ مبشرہ صحابی
آدمابو البشر سیدنا آدم علیہ السلام کا نام، بمعنی گندم گواحمدنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام، بمعنی بہت زیادہ قابل تعریف
آمنامن سے رہنے والا، بے خوفآنسمحبت کرنے والا، انس رکھنے والا
اتصافتعریف کرنا، سراہنااجودبہت سخی
ارتساماطاعت کرنا، نقش اتارنااِیاسصحابی کا نام
احوصصحابی کا نامادرعصحابی کا نام، بمعنی زرہ پہننے والا
اقعسصحابی کا نام، بمعنی بلند، عزیز ، قویاکثمصحابی کا نام، بمعنی شکم سیر، وسیع راہ
اسمرصحابی کا نام، بمعنی سفید بہ سیاہی مائلاُہبانصحابی کا نام، بمعنی ہبہ وعطیہ
اوسصحابی کا نام، بمعنی عطیہ کرناابانصحابی کا نام، بمعنی واضح ، ظاہر
اربدصحابی کا نام، بمعنی خاکستری رنگ والااسامہصحابی کا نام، بمعنی شیر یعنی بہادر
امیہصحابی کا نام، قریش کا ایک قبیلہاُبیّصحابی کا نام
اغرّصحابی کا نام، بمعنی سفید، شریفاقرعصحابی کا نام، بمعنی سخت ڈھال
ايمنصحابی کا نام، بمعنی داياں، بابركتاُسيرصحابی کا نام
اُنيفصحابی کا نام، بمعنی چهوٹا سا سرسبز باغانسصحابی کا نام، بمعنی انسیت ہونا
اُنَیسصحابی کا نام، بمعنی انسیت ہونااَنِیسانسیت والا
اوسطتابعی کا نام، بمعنی درمیان ومعتدلاحنفتابعی کا نام۔ بمعنی استقامت کی طرف مائل ہونے والا
ابیضسفید یا صاف ستھرااحورسفید
اطهرزياده پاكيزهاطيبزياده پاك
اصغرچهوٹااخضرصحابی کا نام ،بمعنی سرسبز/تروتازہ
ابکرآگے بڑھنے والااذکیٰنہایت عالمند
احمسدین میں زیادہ قویازھرصحابی کا نام ،بمعنی نہایت سفید روشن
ارشقخوبصورت اور اچھے قد والاانظرخوب دیھان رکھنے والا
اعتصامخود کوگناہوں سے محفوظ رکھنااعتمادیقین وبھرسہ کرنا
اواببہت رجوع کرنے والااویسچھوٹا سا عطیہ
ایثاردوسرے کو ترجیح دیناامکانممکن وآسان ہونا
اسلامصلح کرنا /فرمانبردار ہونااعلامظاہر کرنا
اصلاحدرست کرناارضاءراضی کرنا ،خوش کرنا
ارتضاءاپنے لیے پسند کرناافلاحکامیاب ہونا
انفاقخرچ کرناانظارمہلت دینا
احصانمحفوظ جگہ میں محفوظ کرناادراکپانا/معلوم کرنا
اسفارروشن ہونااقتدارقادر وغالب ہونا
انتظارمنتظر ہونااصباحصبح میں داخل ہونا
اختیارچننا ،منتخب کرناابرادٹھنڈے وقت میں داخل ہونا
اطعامکھلانااسباغکامل بنانا
اذعانمطیع ہونااذکاریاد دلانا
اسعادنیک بخت ہونااثماردرخت کا پھل دار ہونا
اقساطانصاف کرنااکمالپورا کرنا
اشتراکباہم شریک ہوناابتہالخوب انکساری سے دعا مانگنا
اتباعپیروی کرنااستباقایک دوسرے سے آگے نکلنا
اقترابقریب ہونااقتصادمیانہ روی کرنا
اقتصاراکتفاء کرناالتماسطلب کرنا
امتشالحکم بجا لانااکتسابحاصل کرنا /کمانا
انتباہخبردار ہونااستبشارخوش ہونا
استحساناچھا سمجھنااستحکاممحکم کرنا
انکشافکھلنا ،ظاہر ہوناانشراحکھلنا /دل کی رکاوٹ دور ہونا
اندراجداخل ہوناانبساطپھیلنا
انبعاثبھیجا جانااحمرارسرخ ہونا
آمنبے خوفایسرزیادہ آسان وسہل
امتدادلمبا ودراز ہوناایسارآسانی فراہم کرنا
اسجعزیادہ نہادراتقانپختگی/مہارت /خوبی
ارفقمفید فائدہ مندابوبکرسیدنا صدیق اکبرؓ کی کنیت
ابوحذیفہصحابی کی کنیتابو سلمہصحابی کی کنیت
ابو عبیدہصحابی کی کنیتابو موسیٰصحابی کی کنیت
ابن ام مکتومصحابی کی کنیتابو احمدصحابی کی کنیت
ابو برزہصحابی کی کنیتابو بردہصحابی کی کنیت
ابو رافعصحابی کی کنیتابو رہمصحابی کی کنیت
ابو سبرہصحابی کی کنیتابو سنانصحابی کی کنیت
ابو فکیہصحابی کی کنیتابو قیسصحابی کی کنیت
ابو کبشہصحابی کی کنیتابو مرثدصحابی کی کنیت
ابوہریرہصحابی کی کنیتابوایوبصحابی کی کنیت
ابوالدرداءصحابی کی کنیتابو سعیدصحابی کی کنیت
ابو مسعودصحابی کی کنیتابوقتادہصحابی کی کنیت
ابودجانہصحابی کی کنیتابوالیسرصحابی کی کنیت
ابولبابہصحابی کی کنیتابوالہیثمصحابی کی کنیت
ابوقیسصحابی کی کنیتابوحمیدصحابی کی کنیت
ابوزیدصحابی کی کنیتابوعمرہصحابی کی کنیت
ابوعبسصحابی کی کنیتابواسیدصحابی کی کنیت
ابن ابی اوفیٰصحابی کی کنیتابوامامہصحابی کی کنیت
ابوبصیرصحابی کی کنیتابوبکرہصحابی کی کنیت
ابوجہمصحابی کی کنیتابوجندلصحابی کی کنیت
ابوثعلبہصحابی کی کنیتابورفاعہصحابی کی کنیت
ابوسفیانصحابی کی کنیتابوشریحصحابی کی کنیت
ابوالعاصصحابی کی کنیتابوعامرصحابی کی کنیت
ابوعسیبصحابی کی کنیتابوعمروصحابی کی کنیت
ابومالکصحابی کی کنیتابومحجنصحابی کی کنیت
ابومحذورہصحابی کی کنیتابوواقدصحابی کی کنیت
مدرکصحابی کا نام،بمعنی پانے والا؍عاقل؍پختہمحافظنگراں ،پاسباں
ہ

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے