بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ربیع الثانی 1441ھ- 16 دسمبر 2019 ء

مختلف حالات کی دعائیں

 

گھر سے باہر جانے کی دعا


جب گھر سے نکلے تو یہ دعا پڑھے

بِسْمِ اللَّهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

ترجمہ:

میں اللہ ہی کے نام کے ساتھ نکلا ، (اور) میں نے اللہ پر بھروسہ کیا ، گناہوں سے ہھرنے اور عبادت کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے

ترمذی ، ابوداود

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے