بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ربیع الثانی 1441ھ- 16 دسمبر 2019 ء
اذان کے بعد حضور ﷺ پر درود بھیج کر یہ دعا پڑھے
اے اللہ جو اس مکمل دعا اور قائم ہونے والی نماز کا مالک ہے ، حضرت محمد ﷺ کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما ، اور ان کو مقام محمود پر فائز فرما جس کا آپ نے ان سے وعدہ فرمایاہے