بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

M&Ms کھانے کا حکم


سوال

دبئی کی بنی ہوئی  M&Ms  چاکلیٹ کھانا حلال ہے یا نہیں؟

جواب

ہمارے ایک سائل نے M&Ms  سے متعلق  اپنے سوال میں  M&Ms  کے اجزاء ترکیبیہ یہ ذکر کیے:

(sugar, cocoa mass, cocoa butter, skim milk, lactose, milk fat, peanuts, emulsifier (soy lecithin), salt, flavourings (artificial vanillin), sugar, peanuts, corn starch, less than 1%-corn syrup, stabilizing agent (gum acacia), colours (E102, E110, E129, E133, E171), dextrin.may contain tree nuts.

اور جو اجزائے ترکیبی اپنے اصلی ناموں کے ساتھ  ذکر کیے  گئے ہیں وہ سب اجزاء حلال ہیں،  نیز  جن اجزاء کے نام  ای نمبرز کے ساتھ ذکر کیے گئے  ہیں،  حلال تصدیقی  ادارہ  "SANHA "  کی تحقیق کے مطابق وہ بھی حلال اجزاء کے فارمولے ہیں۔اس لیے یہ پراڈکٹ حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200069

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں