بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

جنید جمشید نے توھین کی یا غلطی ھوئی


سوال

جنید جمشید ام المومنین سیّدہ طا ہرہ عفیفہ کائینات حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے فضائل بیان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ نبی کی صحبت میں رہ کر بھی عورت کی خصلت نہیں بدلتی۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ یہ توھین کی گئی ھے یا غلطی سے سرزد ھوئی ھے جنید جمشید صاحب سے، پلیزرھنمای فرمایںنیچے وہ لنک ھے جھاں یہ بولا گیا ھےhttps://www.facebook.com/video.php?v=382265111935875

جواب

کسی شخصیت کے قول وفعل سے متعلق جواب دینے سے ہمیں معذور سمجھاجائے۔


فتوی نمبر : 143602200029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے