بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ربیع الثانی 1441ھ- 10 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

5تو لا سونا ھے اور 150000 کیش پر زکاۃ


سوال

میرے پاس 5تو لا سونا ھے اور 150000 کیش ہے، کیا مجھ پر زکاۃ ادا کرنا فرض ہے؟

جواب

جی ہاں! آپ پر مذکورہ مال کی سالانہ زکاۃ لازم ہے، نقدی اور سونے کی مالیت کا ڈھائی فیصد زکاۃ ادا کریں. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200664

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے