بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 ربیع الثانی 1441ھ- 11 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

4 تولہ سونا اور 10000 روپے پر قربانی کا حکم


سوال

ایک عورت 4تولہ سونا اور 10000 روپے کی مالک ہے، کیا اس پر قربانی واجب ہے؟

جواب

اگر مذکورہ خاتون کے پاس چار تولہ سونا ہے اور اس کے ساتھ ضرورتِ اصلیہ سے زائد دس ہزار روپے بقرہ عید کے ایام میں موجود ہوں تو ایسی خاتون پر قربانی واجب ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201069

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے