بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 شعبان 1441ھ- 07 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

ہانیہ نام رکھناکیساہے؟


سوال

''ہانیہ'' نام کیساہے؟یہ نام رکھاجاسکتاہے یانہیں؟اس کامعنی کیاہے؟

جواب

''ہانیہ''عربی زبان کالفظ ہے،اس کامعنی ہے:

پُرمسرت

خوش دلی

خوشحالی

یہ نام رکھاجاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143612200032

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے