بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 جمادى الاخرى 1441ھ- 24 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

گھر ملنے کے لیے وظیفہ


سوال

ہم لوگ 2 سال سے  رہنے کے لیے مکان تلاش کر رہے ہیں، لیکن جو گھر لینے کا ارادہ کرتے ہیں کسی نہ کسی وجہ سے سودا نہیں ہو پارہا. کچھ پڑھنے کے لیے بتا دیں!

جواب

آپ روزانہ فجر کے بعد ۴۱ مرتبہ ’’يَا عَزِيْزُ اِنِّيْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ ‘‘ پڑھا کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201581

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے