بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 14 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کیا محمد آشان نام رکھنا صحیح ہے؟


سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد آشان‘  رکھا ہے، کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ 

جواب

لفظ ’’آشان‘‘  ہمیں عربی ڈکشنریوں  میں نہیں ملا، بہتر ہے کہ ایسے نامانوس نام کے بجائے  انبیاءِ کرام  علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں، تاکہ ان کے نام کی برکت بھی حاصل ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے