بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کپڑے تبدیل کرنے سے وضو کا حکم


سوال

اگر بندہ کپڑے  تبدیل کرے تو کیا اس کا  وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

جی نہیں! کپڑے تبدیل کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200861

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے