بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 شوال 1441ھ- 27 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

کپڑوں پر مذی لگنے کا حکم


سوال

کیا مذی نکلنے سے کپڑے نا پاک ہو جاتے ہیں؟

جواب

پیشاب اور منی  کی طرح مذی بھی نجاستِ غلیظہ ہے، لہٰذا  کپڑوں پر مذی لگنے سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں۔ اسے پاک کرنے اور معاف مقدار وغیرہ کے حوالے سے وہی اَحکام ہیں جو پیشاب سے متعلق ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201088

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے