بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کم تنخواہ طے کرکے زیادہ تنخواہ دینا


سوال

کم تنخواہ پر دستخط لے کر زیادہ تنخواہ دینے کا شرعی حکم  کیا ہے؟

جواب

ملازم کی ایک تنخواہ مقرر کرکے اس مقدار پر دستخط لینا اور اس مقدار سے زیادہ تنخواہ دینا جائز ہوگا، بشرطیکہ با اختیار ذمہ داران کی طرف سے اضافی مقدار دی جائے۔  اگر سوال کا مقصد کچھ اور ہے تو وضاحت کرکے دوبارہ سوال کرلیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201470

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے