بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شعبان 1441ھ- 05 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم


سوال

کیا کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کا رڈ استعمال کرنا جائز ہے؟ 

جواب

کریڈٹ کا رڈ کا استعمال تو جائز نہیں، اس لیے کہ اس میں تو ابتدائی معاہدہ ہی سود کے لین دین کا ہوتا ہے، اور مقررہ مدت میں رقم ادا نہ کرسکنے کی صورت میں سود  دینا پڑتا ہے۔ البتہ  ڈیبٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے، لیکن اس پر ڈسکاؤٹ لینا درست نہیں۔ فقط  واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143811200053

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے