بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ذو القعدة 1441ھ- 08 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

کرنٹ اکاونٹ یا اسلامی بنک کے ڈیبٹ کارڈ کے استعمال کا حکم


سوال

براءے کرم میری رہنماٗئی فرمائیے کہ کرنٹ اکاؤنٹ اسلامی یا مروجہ بینک میں ہو تو اس کا ڈیبٹ (debit) کارڈ لینا اور استعمال کرنا جائزیا نہیں?

جواب

ڈیبٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے۔


فتوی نمبر : 143708200056

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں