بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1441ھ- 12 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

کرسی پرنماز سنتِ مؤکدہ بیٹھ کر پڑھنا


سوال

کرسی پرنماز سنتِ مؤکدہ بیٹھ کر پڑھ سکتےہیں؟

جواب

اگر کسی کو عذر نہ ہو اور وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھ سکتا ہو تو  سنتِ مؤکدہ بیٹھ کر نہیں پڑھ سکتا۔

 "لما روی الحسن عن أبي حنیفة لوصلیٰ سنة الفجر قاعداً بلا عذرٍ لا یجوز". (شامی  ۲؍۴۵۴)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200222

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں