بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 14 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کتے کو ہاتھ لگ جائے تو نجس ہوگا؟


سوال

اگر کتے کو ہاتھ لگ جاۓ تو کیا ہاتھ نجس ہو گا ؟

جواب

کتے کے جسم پر اگر کوئی نجاست نہ لگی ہو  تو اس کی کھال  لگنے سے جسم یا  کپڑا ناپاک نہیں ہوتا،البتہ اس کا لعاب ناپاک ہے، اگر لگ جائے تو پاک کرنا لازم ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 24):

"وسؤر الكلب والخنزير وسباع البهائم نجس. كذا في الكنز".

الفتاوى الهندية (1/ 48):

"الكلب إذا أخذ عضو إنسان أو ثوبه لايتنجس ما لم يظهر فيه أثر البلل راضياً كان أو غضبان، كذا في منية المصلي. قال في الصيرفية: هو المختار، كذا في شرحها لإبراهيم الحلبي".  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200803

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے