بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1441ھ- 05 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

کان کے پاس داڑھی کا حکم


سوال

ڈارھی پر جو سائڈ میں بال ہوتے ہیں جو کانوں کے اندر جا رہے ہوتے ہیں، ان بالوں کو کٹوا سکتے ہیں؟

جواب

کانوں کے پاس جہاں سے جبڑے کی ہڈی شروع ہوتی ہے یہاں سے داڑھی کی ابتدا ہے اور  پورا جبڑا  داڑھی کی حد ہے۔ اور داڑھی کے بال چاہے تھوڑی اور گال کی جانب ہوں یا جبڑے کی ہڈی کی ابتدا میں ہوں بہرحال  ایک مشت رکھنا واجب  ہے، اس سے کم کرنا جائز نہیں ہے ۔ جبڑے  کی ہڈی سے ہٹ کر اور جبڑۓ کی ہڈی سے اوپر کان کے بال کاٹ سکتے ہیں ۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144012200567

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے